Latest Answer Key

ads

چینی سکینڈل: علی ظفر کی جہانگیر ترین  ٹیم‘ ایف آئی اے افسروں سے ملاقاتیں

لاہور (نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی سکینڈل کی تحقیقات کے معاملے کی نگرانی کرنے والے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے جہانگیر ترین کی قانونی ٹیم اور ایف آئی اے کے افسروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جنہوں نے انہیں اب تک کی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xBASon
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.