Latest Answer Key

ads

حکومتی پالیسی سے غیر ملکی جوتوں کی سمگلنگ 50کروڑ ڈالر کم ہوگئی سی ای او باٹا

لاہور (فاخر ملک/ احسن صدیق) باٹا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عمران ملک نے کہا ہے کہ 2017ء کے بعد گزشتہ تین سالوں کے دوران غیر ملکی جوتوں کی سمگلنگ میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے جس کی وجہ سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے حکومتی پالیسی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/331tqES
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.