ڈیرہ میں سپورٹس گرائونڈز کو جلد بحال کیا جائیگا :عطاء الرحمن
ڈیرہ غازی خان،سخی سرور(بیورو رپورٹ،نامہ نگار) ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سپورٹس گراؤنڈز کو بحال کیا جائیگا ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن نے اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ فنڈز اور افرادی قوت کا بہتر استعمال کرتے ہوئے کھیل کے گراؤنڈز بہتر کئے جائیں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n9kfvm
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n9kfvm
https://ift.tt/eA8V8J