Latest Answer Key

ads

ورچوئل ایکسز رمضان ٹی ٹوئنٹی،کراچی فرینڈز ویٹرنز سی سی اگلے مرحلے میں 

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز سے سجی کراچی فرینڈز ویٹرنز سی سی نے اسپورٹس جرنلسٹس پر مشتمل سجاس الیون کو شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں اپنی جگہ پکی کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vj5B7A
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.