محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں جلد واپسی کو اپناہدف بنالیا
لاہور(یواین پی)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے کیلئے نظر انداز قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں دوبارہ واپسی کو اولین ہدف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعتماد اور ردھم کے ساتھ ایک بار پھر ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Ph0XYA
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Ph0XYA
https://ift.tt/eA8V8J