Latest Answer Key

ads

تارکین وطن کی مدد نہ کرنیوالے سفارتکاروں کی ضرورت نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے دنیا بھر میں پاکستان کے سفارتخانوں کے لئے وارننگ ہے کہ وہ اورسیز پاکستانیوں کی خدمت اور سہولیات فراہمی کو یقینی بنائیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t5PGZ1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.