Latest Answer Key

ads

جعلی اکائونٹس پانچواں ریفرنس زرداری 20مئی کو احتساب عدالت طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت نے جعلی اکائونٹس کیسز میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف پانچویں ریفرنس کو سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے ملزمان کو طلب کر لیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xCpo40
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.