Latest Answer Key

ads

جنوبی کوریا کیساتھ تعلقات آگے بڑھانے کو اہمیت دیتے ہیں جنرل باجوہ سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (خبر نگار) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر شوسنگپیو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ اور دفاعی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3u5Nty3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.