Latest Answer Key

ads

پیپلز پارٹی واپسی کی خواہشمند پی ڈی ایم کے دروازے کھلے ہیں فضل الرحمن

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحاد میں واپسی کی خواہشمند ہے اور اس کے لیے اتحاد کے دروازے کھلے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/33eKPdz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.