ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کرنے کی اپیل
لاہور(سپورٹس رپورٹر) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیفا کی جانب سے معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی انتہائی تکلیف دہ ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Q7lLlm
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Q7lLlm
https://ift.tt/eA8V8J