چاڈ کے صدر فرنٹ لائن پر فوج  کی کمانڈ کے دوران ہلاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں سے برسر پیکار فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فرنٹ لائن کے دورے کے دوران زخمی ہونے کے بعد چل بسے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2QdbHaW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.