ایف آئی اے کا خسرو بختیار کے بھائی کی شوگر ملز کو نوٹس، نیب نے محکمہ خوراک پنجاب کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا
اسلام آباد+ رحیم یار خان (نامہ نگار+ بیورو رپورٹ) چینی کی برآمد میں شوگر ملز مالکان کو اربوں روپے سبسڈی کے معاملے پر نیب راولپنڈی کی ٹیم کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا مار کر چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31ZHA9e
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31ZHA9e
https://ift.tt/eA8V8J