پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی

پشاور ، اسلام آباد (بیورو رپورٹ ، نمائندہ نوائے وقت ، نیوزرپورٹر) پشاور ہائی کورٹ نے ملک میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ’’ٹک ٹاک‘‘ کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے غیراخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات کی ہدایت کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31CD7Jn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.