شیخ رشید کیخلاف10 ارب  ہرجانہ کیس،سماعت 27 اپریل تک ملتوی 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف10 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی مسلم لیگی راہنما نے منشیات،ایفی ڈرین اسمگلر کہنے پر وفاقی وزیر کے خلاف ہرجانہ کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mJl5Pd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.