Latest Answer Key

ads

  راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل 

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر )راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا)کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی،سینئر صحافی ایاز اکبر رسجا کے صدر ، عارف محمود متفقہ طور پر سیکرٹری ،سہیل محمود خزانچی ،عابد ظہور ملک سینئر نائب صدر ، لینا معین نائب صدر ،خرم اعوان ، حافظ عبید الرحمن ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sxnpuq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.