فاطمہ فرٹیلائزر کی بھارت میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی نیزہ باز ٹیم کو مبارکباد
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فاطمہ فرٹیلائزر نے پاکستانی نیزہ باز ٹیم کی کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے‘ ٹیم نے ایکویسٹرین ٹینٹ پیکنگ چیمپئن شپ 2021ء کے ورلڈ کوالیفائرز میں شرکت کیلئے بھارت کا دورہ کیا ‘ فاطمہ فرٹیلائزر کی جانب سے تعاون فراہم کیا گیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30Wm7NN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30Wm7NN
https://ift.tt/eA8V8J