ایشیا کپ2023ء ‘ بھارتی ٹیم کی  میزبانی کیلئے پر امید ہیں: احسان مانی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان 2023ء میں ایشیاء کپ کی میزبانی کریگا اور بھارتی کرکٹ ٹیم بھی اس میں شرکت کریگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3r9M2wh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.