Latest Answer Key

ads

آئی پی ایل کے وینیوز پر اعتراض

نئی دہلی(یواین پی)آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان رائلز،کنگز الیون پنجاب اور حیدرآباد سن رائزرز نے آئندہ ایڈیشن کے میچز صرف چھ وینیوز پر کرانے پر اعتراض کردیا ہے تینوں فرنچائز کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے گلہ ہے کہ احمد آباد ان میں سے کسی ٹیم کا ہوم گراؤنڈ نہیں ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uEOe1H
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.