آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی ٹورنامنٹ ‘ مزید چار میچوں کے فیصلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ پر اوکے اسپورٹس نے کینٹ اسپورٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی کینٹ اسپورٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42.2 اوورز میں 194 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ارتضی امجد نے 53 اور ارسلان صدیقی نے 35 رنز بنائے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vLbjjC
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vLbjjC
https://ift.tt/eA8V8J