Latest Answer Key

ads

ڈیل اسٹین نے پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ ٹیم پر سوال اٹھادیا

جوہانسبرگ (آئی این پی) فاسٹ بولر ڈیل اسٹین جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ ٹی ٹوینٹی اسکواڈ پر مایوس ہوگئے جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cSi2j8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.