ایف آئی اے کو بابراعظم  کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے ہراسانی وبلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3s1wEDp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.