پاکستان ڈے کے ایم سی اسپورٹس گالا کا افتتاح آج ہو گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کھیل، ثقافت و تفریحات کے زیر اہتمام پانچ روزہ پاکستان ڈے کے ایم سی اسپورٹس گالا کا انعقاد 19 مارچ سے مختلف اسپورٹس کمپلیکس اور گرائونڈز میں ہو گا جس میں 13 آئوٹ ڈور گیمز کو شامل ہیں، اسپورٹس گالا کا آغاز کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئین شپ سے ہوگا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qV8F7m
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qV8F7m
https://ift.tt/eA8V8J