باب وولمر کو دنیا سے رخصت ہوئے14 برس بیت گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کو ہم سے بچھڑے چودہ برس بیت گئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین کوچز میں کیا جاتا تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eV9jiY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.