چیئرمین نیب سے قطر کے سفیر کی ملاقات، مفاہمت کی یادداشت پرعمل درآمد کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود عبد الرحمن الثانی نے جمعہ کو نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی اور قطر اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر عملدرآمد کے امکان پر تبادلہ خیال کیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3brAkqI
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3brAkqI
https://ift.tt/eA8V8J