سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے بھی متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی پارٹی نے الائنس کرنا ہے تو کھلے عام کرے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے سوال اٹھایا ہے کہ سینٹ انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے درمیان بین الصوبائی اتحاد بھی ہو تو ووٹ کو خفیہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3s4QKfo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.