سائیکلنگ ایونٹ کا انعقادکل ہوگا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)فضائی آلودگی کے خاتمے اور اس حوالے سے آگاہی کیلئے اتوار کو صبح آٹھ بجے لاہور میں سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پروفیشنلز کے علاوہ شوقین افراد،بچوں اور فیملیز کو بھی چھ مختلف کیٹگریز میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Mxfii8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.