ٹوکیو اولمپکس، ٹارچ ریلی کورونا کے باعث معطل کئے جانے کا امکان

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس کی ٹارچ ریلی کی تقریب کورونا کے باعث معطل کی جاسکتی ہیٹوکیو اولمپک کمیٹی کا کہناہے کہ شائقین کی زیادہ تعداد کے آنے سے کورونا وائرس بڑھنے کا خطرہ ہے،اس لیے ٹارچ ریلی معطل کی جاسکتی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rccy8I
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.