پی ایس ایل، پاکستان محفوظ ملک ، ہمیشہ انجوائے کیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37RKsYY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.