قریشی اور فرینڈز کلب نے اپنے میچز جیت لئے

ملتان ( سپورٹس رپورٹر )پانچواں ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ قریشی کلب اور فرینڈز کلب نے اپنے میچز جیت لئے. مہمان خصوصی اشرف ناصر خان تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NCmI3T
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.