کشمیر پریمیئر لیگ کا ترانہ ‘‘کھیل آزادی سے ‘‘ جاری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر))انتظار کی گھڑیاں ختم، کشمیر پریمیئر لیگ کا ترانہ ‘‘کھیل آزادی سے ‘‘ جاری کر دیا گیا ،کے پی ایل ترانہ بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ،ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی گانے میں شوبر اور اسپورٹس اسٹارز کی بڑی تعداد ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3u8G5SH
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3u8G5SH
https://ift.tt/eA8V8J