بھارت کی دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کیوں نظرانداز کی جارہی: رحمن ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چئیرمین سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے صدر ایف اے ٹی ایف کے نام خط میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے اور بھارت کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3s5LKqN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.