ملتان کاسینئرز ‘ جونیئرز کا کمبی نیشن توقعات کے مطابق کارکردگی پیش کریگا:اینڈی فلاور

لاہور(نمائندہ سپورٹس )ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ میں ہمیں بہتر کھلاڑی میسر آگئے، کئی باصلاحیت نوجوان کرکٹرز بھی شامل ہیں، ٹیم انتہائی متوازن اور تمام تر ہتھیاروں سے لیس ہے،امید ہے کہ سینئرز اور جونیئرز کا کمبی نیشن توقعات کے مطابق کارکردگی پیش کریگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37sRROb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.