بائولنگ مضبوط‘اچھا پرفارم کرینگے : شاداب خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) دومرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 6 کیلئے ٹیم متوازن اور اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37pkTye
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.