نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا بڑا المیہ مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

لاہور‘ سندر (نوائے وقت رپورٹ/ نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیان میں کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا بہت بڑا المیہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37ifF7i
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.