جی ایف ایس بلڈرز اور کراچی کنگز کا اشتراک 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کرکٹ میچز کے اشتراک میں ایک اور شاندار اضافہ،جی ایف ایس بلڈرز کے سی ای او عرفان واحد اور کراچی کنگز کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال کے درمیان گولڈن اشتراک کا معاہدہ طے پاگیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZsfX7m
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.