تمام ٹیموں کو بائیو سیکیور ماحول کے  پروٹوکولز کے احترام کی ہدایت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ لیگ کے لیے بنائے گئے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر مکمل عمل کریں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b5NNUU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.