چینی سفیر کی ملاقات،معاشی راہداری کی تکمیل سے خوشحالی اور مزید فوائد پہنچیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں متعین چین کے سفیر نونگ رونگ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Zw35NC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.