ٹی ٹین لیگ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ ٹی ٹین لیگ کا چوتھا ایڈیشن ابوظہبی میں جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NMvMTF
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NMvMTF
https://ift.tt/eA8V8J