پی سی بی انڈر 16نیشنل ونڈ ڈے ٹورنامنٹ 13فروری سے شروع
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3titlZl
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3titlZl
https://ift.tt/eA8V8J