ہزارہ برادری میتوں کی تدفین کر دے‘ مریم‘ آج کوئٹہ جائینگی‘ بلاول بھی پہنچیں گے

اسلام آباد، لاہور (وقائع نگار خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے آج کوئٹہ جانے کا اعلان کر دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35gVOEE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.