تاجر برادری کرونا سے متاثر معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ‘  پرویز الٰہی

لاہور(خصو صی نامہ نگار)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر قیصر بریار سینئر اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سلیم بریار نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2L5ZL8b
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.