وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا میں فرنٹ مین تھا، محمد حفیظ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پیٹرن وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا میں فرنٹ مین تھا، مصباح الحق اور اظہر علی کے ساتھ مل کر نوجوانوں کے لیے آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا، لاہور میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے پروگرام میٹ دی پریس میں سوالات کے جواب دیتے ہو ئے محمد حفیظ نے کہا کہ ٹھیک ہے جو فیصلہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qF5Kjk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.