خان محمد پٹھان شوٹنگ بال: ایم کے دل کلب بدین نے جیت لیا

کراچی (نیوزرپورٹر)سروری شوٹنگ بال کلب حسین آباد کے زیراہتمام آل سندھ خان محمد پٹھان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ایم کے دل شوٹنگ بال کلب بدین نے جیت لیا، آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں صوبہ سندھ کی 32 نامور ٹیموں کے مابین دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ہوئے فائنل ایم کے دل شوٹنگ بال کلب بدین اور نیاز شوٹنگ بال حیدرآباد کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bYu7og
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.