بھارتی کرکٹ ٹیم قوانین کی پاسداری نہیں کرسکتی تو برسبین نہ آئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم ریاستی قواعد و ضوابط کی پابندی نہیں کرسکتی تو اسے کوئز لینڈ آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b8MS87
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b8MS87
https://ift.tt/eA8V8J