فا ئنل میں لیہ کو شکست انٹر ڈسٹرکٹ پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ ڈیرہ نے چار گولز سے جیت لیا
ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ) انٹر ڈسٹرکٹ پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ میںفائنل میچ میںڈیرہ غازیخان نے لیہ کو صفر کے مقابلے میں چار گولز سے ہرادیا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آسٹرو ٹرف ہاکی گرائو نڈ ڈی جی خان میں ڈیرہ غازیخان اور لیہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ کے پہلا کوارٹر میں محمد سعد نے ڈیرہ کی طرف سے گول کیا میچ کے تیسرے کوارٹر میں محمد انیل نے دو ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ofDxiz
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ofDxiz
https://ift.tt/eA8V8J