کشمیریوں نے یوم حق خودرایت منایا، کشمیر پر ہاتھ ملائیں، اپوزیشن کو حکومتی دعوت

لاہور‘ اسلام آباد ‘ قصور‘ گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر+ نمائندگان+ نمائندہ نوائے وقت) آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کشمیریوں نے پانچ جنوری بروز منگل کو یوم حق خود ارادیت اس عزم کے ساتھ منایا کہ کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں، شہداء کے مقدس لہو اور کشمیریوں کے عزم اور اللہ کی نصرت کے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35c5yjk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.