اپوزیشن کے استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا:  فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اس وقت خود کڑے وقت سے گزر رہی ہے، ان کے استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cbwPXF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.