ملک کی بدنامی ہوئی، بحالی کے پیسے کرک مندر جلانے والوں سے لئے جائیں : چیف جسٹس
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں متروکہ وقف املاک سے ملک بھر کے مندروں اور گردواروں سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فعال اور غیرفعال مندروں اور گردواروں کی تفصیلات فراہم کی جائیں،سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی زمینوں پر قبضے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nireAD
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nireAD
https://ift.tt/eA8V8J