میزان ٹائیگر نے کے پی سی کہروڑپکا مجیب الیون نے عباسیہ الیون کو شکست دیدی
پل سٹھ ہزار(نامہ نگار) کہروڑپکا پریمیر لیگ میزان ٹائیگر الیو ن کہروڑپکاٹائیگر الیون کے درمیان کھیلے گے میچ کھیلا گیاجس میں کہروڑپکا ٹائیگرالیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 192رنز کا ہدف دیا میزان ٹائیگر نے حاجی ناصر کی تیز ترین 68رنز کی اننگز کی بدولت 18ویں اووز میں پورا کرلیا میزان ٹائیگر کی جانب سے حاجی ناصرنواز مین آف دی میچ قرار پائے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Lhf5yy
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Lhf5yy
https://ift.tt/eA8V8J