تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں یہ محفوظ ملک ہے، بین ڈنک

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے کہا ہے کہ مناسب وقت ہے کہ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں، یہ محفوظ ملک ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/36eBS5N
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.